پاک اردو انسٹالر

Pak Urdu Installer

Wednesday, 30 March 2011

urdu-paksign-keyboard - download at 4shared

اردویونیکوڈ کی دنیا میں مخلتف کی بورڈ پائے جاتے ہیں
کرلپ کی بورڈ ، فنیٹک کی بورڈ ، القلم کی بورڈ ، المدنی کی بورڈ لیکن مجھے ان سب میں پاک ایشین کی بورڈ سب سے اچھا لگا جو ان لوگوں کیلئے تو بے حد مفید جو انپیج کے فنٹیک کی بورڈ کی عادی ہوتے ہیں تو لیجئے حاضر ہے
اردو پاک ایشین کی بورڈ

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


0 تبصرہ کریں:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

ابھی یہ بلاگ تکمیل کے مراحل میں ہے

مفت اپڈیٹس بذریعہ ایس ایم ایس