پاک اردو انسٹالر

Pak Urdu Installer

Wednesday, 30 March 2011

ایک کلک سے شیطان کو مار بھگائیں kill the Devil - download at 4shared

 اسلام و علیکم

ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا

خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

صرف ایک دفعہ ڈبل کلک کرنے سے متعلقہ ساؤنڈ فائلیں اپ ڈیٹ ہو جائیں گی

ڈاؤن لوڈ کریں اور آزمائیں



 ڈاؤنلوڈ کے لئے یہاں پر کلک کریں

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


0 تبصرہ کریں:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

ابھی یہ بلاگ تکمیل کے مراحل میں ہے

مفت اپڈیٹس بذریعہ ایس ایم ایس