پاک اردو انسٹالر

Pak Urdu Installer

Wednesday, 14 March 2012

آنکھوں کی حفاظت کا سوفٹوئر

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ

امید کرتا ہوں کہ آپ سب بخیر ہوں گے۔۔
میں جو سوفٹ ویر شیر کرنے جارہا ہوں یہ ان لوگوں کیلئے ایک لاجواب سوفٹ ویر ہے جو رات میں زیادہ تر وقت کمپیوٹر سکرین کے سامنے گذارتے ہیں،،
اس سوفٹ ویر کو انسٹال کیجئے اور خاص کر رات میں اس کا کمال دیکھئے

ڈاون لوڈ لنک

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


2 comments:

ابھی یہ بلاگ تکمیل کے مراحل میں ہے

مفت اپڈیٹس بذریعہ ایس ایم ایس