پاک اردو انسٹالر

Pak Urdu Installer

Friday, 1 April 2011

Memory_Card_Recovery_3_60_1012_incl_activ.rar

 اسلام علیکم اگر آپ کا موبائل میموری کارڈ فارمیٹ ہوگیا اور اسمیں قیمتی ڈیٹا تھا تو پریشان نہ ہوں اس سافٹ وئر کو ڈاؤنلوڈ کر کے  اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں اور میموری کارڈ کو کارڈ ریڈر کی مدد سے کمپیوٹر سے کنکٹ کر کے اس سافٹوئر کی مدد سے اپنا ڈیٹا واپس ،،ری کور،، کریں

۔
۔
۔


ڈاؤنلوڈ لنک  ڈیو شیرڈ

ڈاؤنلوڈ لنک میڈیا فائر
مکمل تحریر اور تبصرے >>

Thursday, 31 March 2011

Internet_Download_Mananger6_03build12،.rarرجسٹرڈ

مکمل تحریر اور تبصرے >>

Digital_Audio_Editor.rar

 اپنی آواز یا کسی نعت ، نظم ،قرآن کی تلاوت کو ایکو ساؤنڈ میں ریکارڈ کرنے کے لئے رجسٹرڈ سافٹوئر
 ،
 ،
 ڈاؤنلوڈ برائے میڈیا فائر
مکمل تحریر اور تبصرے >>

Wednesday, 30 March 2011

totle vidio convertor new vrison رجسٹرڈ

مکمل تحریر اور تبصرے >>

ShaPlus Bandwidth Meter-Setup - download at 4shared.

مکمل تحریر اور تبصرے >>

VCD Cutter 4.04 - download at 4shared.

مکمل تحریر اور تبصرے >>

urdu-paksign-keyboard - download at 4shared

اردویونیکوڈ کی دنیا میں مخلتف کی بورڈ پائے جاتے ہیں
کرلپ کی بورڈ ، فنیٹک کی بورڈ ، القلم کی بورڈ ، المدنی کی بورڈ لیکن مجھے ان سب میں پاک ایشین کی بورڈ سب سے اچھا لگا جو ان لوگوں کیلئے تو بے حد مفید جو انپیج کے فنٹیک کی بورڈ کی عادی ہوتے ہیں تو لیجئے حاضر ہے
اردو پاک ایشین کی بورڈ
مکمل تحریر اور تبصرے >>

اردو لکھنے کیلئے کی پیڈ؛؛4شیرڈ ڈاؤنلوڈ

مکمل تحریر اور تبصرے >>

ساؤنڈکارڈ ڈرائیور - download at 4shared.


کے سسٹم پی 4 کے ساؤنڈ کارڈ کا ڈرائیور...Dell


ساؤنڈکارڈ ڈرائیورڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ادھر کلک کریں
مکمل تحریر اور تبصرے >>

ایک کلک سے شیطان کو مار بھگائیں kill the Devil - download at 4shared

 اسلام و علیکم

ونڈوز کھلتے ہی بسم اللہ اور بند ہوتے وقت کفارہ مجلس کی دعا

خطرے کی گھنٹی کی جگہ استغفر اللہ
بالون ابھرتے ہی سبحان اللہ
یو ایس بی ڈیٹکٹ ہوتے ہی الحمدللہ
خرابی ہوتے ہی اِنا للہ
وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔

صرف ایک دفعہ ڈبل کلک کرنے سے متعلقہ ساؤنڈ فائلیں اپ ڈیٹ ہو جائیں گی

ڈاؤن لوڈ کریں اور آزمائیں



 ڈاؤنلوڈ کے لئے یہاں پر کلک کریں
مکمل تحریر اور تبصرے >>

آف لائن اردو فورم ایڈیٹر - download at 4shared

 اسلام علیکم دوستو

آپ سب کی آسانی کے لئے اردو محفل کے نیبل صاحب نے ایک آف لائن اردو فورم ایڈیٹر بنایا ہے جس کا حجم صرف 353.4 کلو بائٹس ہے اس کے ذریعے آپ آسانی سے فورم کے لے آف لائن ٹیوٹوریئل لکھ سکتے ہیں اور ان کو سیو بھی کر سکتے ہیں ۔ اور اس کی مد د سے بغیر کسی اردو سوفٹ وئیر انسٹال کئے اردو لکھ سکتے ہیں





ڈاؤنلوڈ کے لئے یہاں پر کلک کریں



مکمل تحریر اور تبصرے >>

DU Meter v4.16 + Patch By ChattChitto - download at 4shared

انٹرنیٹ کی اسپیڈ لمحہ بہ لمحہ معلوم کرنے کیلئے 
 du meter



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں پر کلک کریں



ڈاؤنلوڈ لنک برائے میڈیا فائر

مکمل تحریر اور تبصرے >>
ابھی یہ بلاگ تکمیل کے مراحل میں ہے

مفت اپڈیٹس بذریعہ ایس ایم ایس