پاک اردو انسٹالر

Pak Urdu Installer

Wednesday 27 February 2013

اب سکرین شاٹس لینا نہایت ہی آسان


بسم اللہ الرحمن الرحیم


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میں آج جو سافٹ وئیر آپ لوگوں سے شئیر کر رہا ہوں یہ نہایت ہی آسان اور سائز میں ہلکا پورٹ ایبل سافٹ وئیر ہے لیکن کام میں اتنا ہی بہترین ۔اس سافٹ وئیر سے سکرین شاٹس لینے کا کام لیا جاتا ہے اس سے سکرین شاٹس لینا بہت ہی آسان ہے۔ویسے تو سکرین شاٹس لینے کے بہت سارے طریقے ہیں لیکن وہ بہت لمبے ہیں پہلے سکرین شاٹس لو پھر کوئی سافٹ وئیر اوپن کرو اس میں سیٹنگ کرو۔نہیں اب اس کی ضرورت ہی نہیں۔کیونکہ یہ سافٹ وئیر ہے ہی ایسا ۔
اس سے آپ تین طریقوں سے سکرین شاٹس لے سکتے ہیں۔
ایکٹیو ونڈو
پوری سکرین
یا مخصوص حصہ جتنا آپ چاہیں۔

اس کے علاوہ آپ اس میں سیٹنگ کر کے تین طرح کی ایکسٹینشن کی فائیں بنا سکتے ہیں۔
Gif,jpg and bitmap(bmp)
اس کو نیچے والے لنک سے ڈاون لوڈ کر لیں۔شکریہ۔
مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔

۔
۔
ڈاؤنلوڈ میڈیا فائر 
۔
ڈاؤنلوڈ  ڈیوشیئرڈ

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


3 comments:

  1. ماشاء اللہ۔۔۔۔ آپکا بلاگ آپکے نام کی طرح منفرد ہے۔
    میں نے نام میں انگریزی کا استعمال آج سے پہلے کبھی نہیں سنا۔۔۔ لیکن یہ اوڈ ہی کیوں؟ کوئی خاص وجہ؟

    ReplyDelete
  2. جزاک اللہ جواد بھائی میں آپ کی بات سہی طرح سے سمجھ نھیں پایا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    ReplyDelete
  3. مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیں۔

    ReplyDelete

ابھی یہ بلاگ تکمیل کے مراحل میں ہے

مفت اپڈیٹس بذریعہ ایس ایم ایس